لاہورچوہنگ(کرائم رپورٹر،نامہ نگار )صوبائی میں ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کے دوران شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی و دیگر قیمتی اشیا سے محروم کر دیا گیا ۔ رائیونڈ میں ایک گھنٹے میں 3ڈکیتیاں،ڈاکوئوں نے 3دکانوں سے لاکھوں روپےاور موبائل لوٹ لئے،کاہنہ میں مسلح ڈاکو احمد سے 5لاکھ و فون،شاہدرہ ٹائون میں اشفاق و فیملی سے گن پوائنٹ پر 3 لاکھ روپےو زیورات چھین لیے گئے ،مصری شاہ میں جمیل سے 65ہزار و موبائل،غالب مارکیٹ میں فیضان اور فیملی سے 10ہزار و فون ، مانگا منڈی میں شہریار سے گن پوائنٹ پر 75ہزار و فون ، مصری شاہ میں فخر ملک کی دکان سے 40 ہزار روپے ، مغلپورہ میں انور کی دکان سے 1 لاکھ 20 ہزار ، شفیق آباد میں الماس سے 2 لاکھ 65 ہزار و فون،رائیونڈ سٹی میں فاروق سے 2لاکھ 10 ہزار ، لوئر مال میں شرافت سے 73 ہزار ودیگراشیا، ہنجروال میں سمیر احمد سے 2 لاکھ 30 ہزارروپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے ۔ غالب مارکیٹ، ہربنس پورہ،نولکھا اور ڈیفنس،گلبرگ سے کاریں ،گلشن اقبال،مصری شاہ،فیصل ٹائون،ساندہ اور داتا دربار سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کی طرف پیش رفت ہو سکتی ہے۔...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...
کراچی اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...