امن وامان کے قیام میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ڈی آئی جی آپریشنز

28 فروری ، 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی نےویڈیولنک اجلاس میں افسران سے خطاب میں کہا ہے کہ امن وامان کے قیام میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔قانون کی عملداری اور بالادستی کوہر صورت یقینی بنایا جائے ۔