لاہور(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی علی رضا نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ غازی آباد پولیس نے 32 سالہ ٹیکسی ڈرائیور عبدالرحمان کو اغوا کے بعد گاڑی چھین کر قتل کرنے والےملزمان کنزہ،احمد شہزاد، احمد عیش اور کاشف کوگرفتار کرلیاہے۔مقتول مرکزی سیکرٹری اطلاعات جمعیت اہلحدیث مولانا شکیل کا بیٹا تھا ،مقتول کی لاش 20 فروری کو پتوکی سے ملی، جسم پر تشدد کے نشانات تھے۔
اسلام آبادقومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔ اجلاس...
مقبوضہ بیت المقدس اسرائیل کی اٹارنی جنرل نے اسرائیل کی خفیہ جاسوس ایجنسی موساد کے اگلے سربراہ کی تقرری...
اسلام آبادوفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور بیرک کے چیئرمین جان ایل تھارنٹن نے ریکوڈک منصوبے پر کام کو...
اسلام آباد سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد پیر کی شام 5بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوگا ، آج کے...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
اسلام آباد پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے مرمت کے دوران انٹرنیٹ سروس میں عارضی خلل کا انتباہ جاری کیا...
لاہور معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر واہگہ بارڈر پر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، تاریخی موقع پر شہریوں کا...
اسلام آ باد پاکستان مانومنٹ شکر پڑیاں میںمعرکہ حق کی پہلی سالگرہ کی مرکزی تقریب کو آندھی اور بارش کی وجہ سے...