پنجاب کالج کااعزاز

28 فروری ، 2024

لاہور(پ ر)پنجاب کالج لاہور نے لاہور بورڈ اوورآل سپورٹس جنرل ٹرافی 2023-24 جیت لی۔ 15گیمز میں پہلی اور 6 گیمز میں دوسری پوزیشن لی اورمجموعی طور پر 93 پوائنٹس کے ساتھ ٹرافی اپنے نام کی۔