اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی اور صو بائی بیورو کریٹس کیلئے اہم خبر ہے کہ گریڈ19سے20میں ترقی کے سلسلے میں لازمی تر بیتی کو رس کیلئے 157افسروں کو نامزد کردیاگیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نامزدگیوں کیلئے ریکٹر نیشنل سکول آف پبلک پا لیسی لاہور کو خط لکھ دیا ۔ ایس ایم سی کو رس اسلام آ باد ‘ لاہور ‘ کراچی اور پشاور میں بیک وقت 25مارچ سے شروع ہو گا اور 12 جو لائی تک جاری رہے گا۔کورس کیلئےوفاقی اور صو بائی بیو رو کر یٹس کی نامزدگی کی گئی ہے۔پاکستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ18کے 25افسران نامزد کئے گئے جن میں محمد عمر مسعود ‘ طلعت محمود ‘ محمدسہیل خواجہ ‘ عرفان نواز ‘ عمران قریشی ‘ مس کلثوم ثاقب ‘ رفاقت علی ‘ شوزب سعید ‘ سہیل خان ‘ محمد علی ‘ محمد طاہر ‘ خالد اقبال ‘ شہزا د فضل عبا سی ‘ شاہزیب خان ‘ محمد زمان ‘ عثمان خالد خان ‘ سعادت حسن ] مہتاب وسیم اظہر ‘ سعدیہ تحریم ‘ صبا عاصم ‘ نادیہ ثاقب ‘ فرو اعامر ‘ سید محمد مسعود نعمان ‘ محمد عثمان ‘ سائرہ عمر شامل ہیں۔
مری وزیراعظم شہباز شریف، پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے درمیان مری میں...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ اور روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ جب تک غربت، ناانصافی اور عدم مساوات دنیا میں ہیں، تب تک کوئی...
اسلام آباد سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے اورجسٹس محمد علی مظہر...
راولپنڈی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کو طلب کرلیا ،این سی سی...
اسلام آ باد وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی غیر متزلزل سفارتی، سیاسی اور اخلاقی...
کراچی میئرنیویارک ظہران ممدانی کا کہنا ہے نیتن یاہو کا اصل مقام ہیگ ہے، ستمبر میں گرفتاری کا امکان برقرار،...
مظفر آباد آزاد کشمیر کے آئی جی پی کا ’ریاست مخالف عناصر‘ سے مذاکرات کا مطالبہ مسترد، پولیس اہلکاروں کے...