راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے پاکستان کا 2ارب ڈالر کا قرض رول اوور کر دیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں۔ پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے گزشتہ سال رول اوور پر لیےقرض پر سودکی مد میں 26.6 ارب روپے ادا کیے۔ پاکستان نے یہ قرض چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے لے رکھا ہے۔
لاہور پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ کنیکٹیوٹی کے چیئرمین میاں خورشید محمود قصوری نے...
اسلام آباد ایف آئی اے نےوفاقی دارالحکومت کے مختلف مواضعات میں ایکوائر کی گئی اراضی کی بنیاد پر غیر متعلقہ...
اسلام آبادآن لائن کسٹمز کلیئرنس سسٹم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور پاکستان سنگل ونڈو کے ساتھ ملی بھگت پر کئی...
پشاور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو عدالت رہا کرتی ہے تو...
اسلام آباد ذاتی ملاقاتوں میں شیروشکر، مہرباں اور قہقہے لگاتے سیاستدان، ایوان اور پریس کانفرنسوں میں...
اسلام آباد پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 14 مارچ 2025ء کو 16,015.8 ملین ڈالر تھے۔ اسٹیٹ بینک آف...
اسلام آباد انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر یومشہادت حضرت علی کے موقع پر سکیورٹی...
اسلام آباد صنعتی کنٹرول سسٹم میں سنگین سیکورٹی خامیوں کی نشاندہی پر نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے...