اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 17 کے 39 پروبیشنرز اور پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 17 کے 18 اے ایس پیز کی صوبوں میں ایلوکیشن کردی ۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 17 کے پروبیشنرز صدام اختر، طلحہ رفیق، یاسر بلال، نعمان حفیظ، عائشہ ناصر، حِرا احسن، نور محمد، علینہ شکیل کی خدمات خیبرپختونخوا، کبیر احمد، سجاد رحمان، سیف علی مغل کی خدمات بلوچستان، فیصل حیات، انیلہ بتول، انعم ثقلین کی خدمات گلگت بلتستان، ارشد اقبال، فیصل مجید، حمزہ احتشام، زرغونہ خالد سعید، سعد رحمان، فرقان محمد خان، عبدالقدیر زرقون، شیریں گُل ،محمد فیصل ولید، اسامہ بن اشرف، روہت کمار، رب دینو، سجاد احمد کی خدمات پنجاب، محمد کمیل، عیشاء زہرہ، عمیر اشرف، عارفہ بتول، محمد عاطف شفیق، افراز سعید، سارہ فراز، ربعیہ اکرام، اسامہ بن اشرف، سعود بن منان، نورالہدیٰ، افشاں ریکی، نوید احمد کی خدمات سندھ کے سپرد کی گئی ہیں جبکہ مسابقی امتحان 2022 کی بنیاد پر 18 اے ایس پیز کی صوبوں میں جو ایلوکیشن کی گئی ہے اُس کے نوٹیفکیشن کے مطابق اے ایس پی عبدالوہاب عامر، صہیب امین، محمد آصف، قراۃ العین، اے ایس پی دُرِ تابش کی خدمات سندھ، اے ایس پی بریرہ بلو، کشمالہ فاروق، علی احمد، دانیال خان، عبدالغفار، اے ایس پی واحد بخش، بشریٰ عزیز، باسل اریز فاروقی کی خدمات پنجاب، اے ایس پی حیدر علی، ندا جنید، محمد نعمان کی خدمات سندھ، اے ایس پی خدیجہ طاہر اور اے ایس پی عمارہ ستار کی خدمات گلگت بلتستان کے سپرد کی گئی ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے صوبوں میں ایلوکیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
دبئیدبئی نے سفری پابندی اور ملک بدری سے متعلق نئے قوانین متعارف کرادیے، خلیجی اخبار کیرپورٹکے مطابق دبئی نے...
کراچی برطانیہ کیلئے پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں پر عائد پابندی جلد ختم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق...
ملتان یوم شہادت حضرت علی ؓ ملک بھر کی طرح ملتان میں بھی انتہائی مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا، جلوس...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر جوبائیڈن کے بعد سابق نائب صدر کملا ہیرس اور سابق وزیرخارجہ ہلیری...
اسلام آباد پنجاب حکومت نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کو ایک خط میں کہا ہے کہ بڑھتے ہوئے انڈس اسٹیم واٹر نقصانات...
اسلام آ باد وفاقی اور صو بائی بیو رو کریسی کیلئے اہم خبر،MCMCکورس کیلئے 53افسر نامزد،نامزد افسروں کا تعلق...
اسلام آباد واٹرایڈ کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیاہے کہ لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور کراچی...
اسلام آ باد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنا دورہ سعودی عرب مکمل کرکے ہفتہ کے روز واپس اسلام آباد پہنچ گئے...