پی ٹی آئی نے حلف اٹھا کر انتخابی نتائج کو تسلیم کر لیا، مریم نواز آصفہ کا مصافحہ نعرے لگاتی رہیں ،نواز شریف کو وزیراعظم کی نشست دی گئی،جھلکیاں

01 مارچ ، 2024

اسلام آباد (محمد صالح ظافر،خصوصی تجزیہ نگار) تحریک انصاف نے حلف اٹھا کر اور اسپیکر کے انتخاب میں حصہ لے کر 8 فروری کے انتخابی نتائج کو تسلیم کر لیا ہے ، مریم نواز آصفہ کا مصافحہ دونوں نعرے لگاتی رہیں ، اسپیکر نے عمر ایوب کا مطالبہ سنا ان سنا کر دیاکہ مریم کو گیلری سے نکالا جائے۔