لاہور (اے پی پی)صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے صدر مسلم لیگ( ن) میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے، اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوری تسلسل خوش آئند ہے، مثبت روایات قائم ہوں گی، امید ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف ملک کو احسن انداز سے چلائیں گے اور نئی حکومت عام آدمی کے مسائل میں کمی اور غربت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی نے حکومت کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...