راولپنڈی (جنگ نیوز)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ذہنی مریضوں کے سیل میں ہونے والے جھگڑے کے قیدی چل بسا۔دوران زخمی ہونے والا ایک اور ذہنی مریض قیدی انتقال کرگیا۔ذہنی مریض احسن نے اڈیالہ جیل میں 28 فروری کو ساتھی قیدیوں پر اینٹوں سے حملہ کیا تھا۔جیل حکام کے مطابق جھگڑے کا معاملہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر 8 میں پیش آیا تھا جہاں قیدی احسن نے پانی والے مگ سے دیوار سے اینٹ کھرچ کر نکالی اور دیگر ذہنی مریض قیدیوں پر حملہ کر دیا تھا۔جیل حکام کا بتانا تھا کہ اینٹ کے حملے میں سوئے ہوئے قیدی زخمی ہوئے تھے، زخمی قیدیوں میں اعجاز ربانی، شیراز اور حماد علی شامل تھے۔اس سے قبل زخمی اعجاز دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا تھااب حماد نامی قیدی بھی انتقال کرگیا ہے جس کے بعد انتقال کرنے والے قیدیوں کی تعداد 2 ہو گئی ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...