چناری(صباح نیوز)تحصیل چکار میں باؤلے کتوں کے حملے میں ایک بچے سمیت دو افراد زخمی ہو گئے،علاقہ میں شدید خوف وہراس پھیل گیا،عوامی حلقوں نے باولے کتوں کو مارنے کا فوری طور آپریشن شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مین بازار چکار میں باولے کتوں کے حملے میں ایک بچے سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں،عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ سول انتظامیہ اس اہم نوعیت کے مسئلہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے باؤلے کتوں کے خاتمہ کیلئے فی الفور عملی اقدامات کرے چکار میں باؤلے کتوں کے کھلم کھلا انسانی جانوں پر حملہ آور ہونے سے شدید ڈر اور خوف پیدا ہو چکا ہے جس سے تاجر برادری اور عام راہگیر شدید تذبذب کا شکار ہیں باؤلے کتوں کے کاٹنے سے اگر کوئی انسانی جان ضائع ہوتی ہے تو ذمہ دار کون ہو گا۔
باغجموں کشمیر مسلم لیگ گروپ کے مرکزی صدر سردار سجاول خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر مرکز ملوٹ...
ہٹیاں بالاجماعت اسلامی آزاد کشمیر جہلم ویلی کے زیر اہتمام اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد...
ہٹیاں بالاآل پارٹیز الائنس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور انکے آرمی چیف کی...
مظفرآباد مسلم کانفرنس صوبہ کے پی کے کے صدر خواجہ دلاور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دویدی کی...
مظفر آباد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی شاہد ایوب نے کہا ہے کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین...
آٹھ مقام سماجی رہنماء خالد محمود اعوان نے نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پورے آزاد کشمیر...
میرپورآزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود...
میرپور سجادہ نشین و مہتمم دربار عالیہ جامعہ عثمانیہ غوثیہ رکن الاسلام علامہ مولانا پیر محمد ریاض اسد نے کہا...