سری نگر(کے پی آئی) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلی اورجموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کی پالیسی بلا لحاظ مذہب وملت ،علاقہ یاذات لوگوں کے مختلف طبقوں کے درمیان فرق کو ختم کرنا ہے۔ فاروق عبداللہ نے پارٹی کے کئی وفود سے گفتگو کرتے ہوئے جنہوں نے سرینگر میں ان سے ملاقات کی، لوگوں کے غصب شدہ حقوق کی واپسی کے لیے کوششیں تیز کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں اپنے حقوق کے حصول کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔ نیشنل کانفرنس کشمیر کی زمین، ملازمتوں اور جمہوری حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھے گی۔ این سی صدر نے علاقے کی ترقی، خودمختاری اور انفرادی تشخص کے تحفظ کیلئے پارٹی کے وژن کو اجاگر کیا۔
باغجموں کشمیر مسلم لیگ گروپ کے مرکزی صدر سردار سجاول خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر مرکز ملوٹ...
ہٹیاں بالاجماعت اسلامی آزاد کشمیر جہلم ویلی کے زیر اہتمام اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد...
ہٹیاں بالاآل پارٹیز الائنس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور انکے آرمی چیف کی...
مظفرآباد مسلم کانفرنس صوبہ کے پی کے کے صدر خواجہ دلاور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دویدی کی...
مظفر آباد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی شاہد ایوب نے کہا ہے کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین...
آٹھ مقام سماجی رہنماء خالد محمود اعوان نے نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پورے آزاد کشمیر...
میرپورآزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود...
میرپور سجادہ نشین و مہتمم دربار عالیہ جامعہ عثمانیہ غوثیہ رکن الاسلام علامہ مولانا پیر محمد ریاض اسد نے کہا...