مظفرآباد(آئی این پی )انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر سہیل حبیب تاجک کی طرف سے بہترین کارکردگی پر سٹی تھانہ پولیس مظفرآباد کے ہیڈ کانسٹیبل سید امجد حسین شاہ کے لیے سال کا بہترین ملازم کاایوارڈ اور 5ہزار روپے نقد انعام،انسپکٹر جنرل پولیس کی طرف سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے چھوٹے پولیس ملازمین کی بھرپور حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ ہیڈکانسٹیبل سید امجد حسین شاہ نے ایک سال کے عرصہ میں 19 کلو چرس ،384گرام ہیروئن،1 کلاشنکوف ،2 بارہ بور،1 پستول،15 خنجر، 19چاقو،6 موٹر سائیکل برآمد کئے،2 اشتہاری،5مفرور گرفتار کرنے کیساتھ ساتھ 24 مقدمات کی کامیاب تفتیش کی، بہترین کارکردگی کی بنیاد پر ہیڈ کانسٹیبل امجد حسین شاہ کو کلاس ون سرٹیفکیٹ عطا کیا گیا۔
باغجموں کشمیر مسلم لیگ گروپ کے مرکزی صدر سردار سجاول خان نے کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر فوری طور پر مرکز ملوٹ...
ہٹیاں بالاجماعت اسلامی آزاد کشمیر جہلم ویلی کے زیر اہتمام اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد...
ہٹیاں بالاآل پارٹیز الائنس نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور انکے آرمی چیف کی...
مظفرآباد مسلم کانفرنس صوبہ کے پی کے کے صدر خواجہ دلاور نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اوپندر دویدی کی...
مظفر آباد سیکرٹری لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی شاہد ایوب نے کہا ہے کہ عوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین...
آٹھ مقام سماجی رہنماء خالد محمود اعوان نے نیلم پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ پورے آزاد کشمیر...
میرپورآزاد کشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما وسابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور خواجہ ساجد محمود...
میرپور سجادہ نشین و مہتمم دربار عالیہ جامعہ عثمانیہ غوثیہ رکن الاسلام علامہ مولانا پیر محمد ریاض اسد نے کہا...