آٹھ مقام(نمائندہ جنگ) احتساب بیورو نے سابق سیکرٹری جنگلات سمیت محکمہ جنگلات کے دو آفیسران گرفتار کر لئے۔ احتساب بیورو کی طرف سے جاری چارج شیٹ میں لکھا گیا ہے کے دونوں افسران نے مبینہ طور پر دھیرکوٹ میں فرضی نیلامی کے ذریعے سرکاری لکڑی کو نیلام کیا۔ نیلامی کے لئے اشتہار ایک ڈمی اخبار میں شائع کیا گیا جوکہ پی آئی ڈی کی میڈیا لسٹ پر موجود نہیں۔ نیلامی کی تمام تر کارروائی خلاف ضابطہ بوگس طریق کار کے تحت کی گئی نیلامی کے لئے دس فیصد رقم زر بیعانہ بھی وصول نہیں کی گئی۔
بیجنگ چائنہ میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر چن ینگ لین نے کہا کہ چائنہ میٹرولوجیکل...
اوٹاوہ کینیڈا میں تعلیم کے حصول کیلئے جانے والے بھارتی طلباء کی بڑی تعداد تعلیم حاصل کرنے کی بجائے ملازمتیں...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا۔...
اسلام آبادتحریک انصاف کے رہنماء شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ پارٹی کی طرف سے اب تک باضابطہ شوکاز نوٹس ملا نہیں...
اسلام آباد پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی نے پاکستان میں مذہبی آزادی کا...
اسلام آباد وزیرِ اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کاروباری برادری پر زور...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے جیل ریفارمز ایجنڈا کے تحت منشیات کے جرائم میں ملوث اسیران...
اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کا اہم برادر ہمسایہ ملک ہے اور...