کراچی (اسٹاف رپورٹر )ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نوید انور نے شہر بھر میں قائم رین ایمرجنسی سینٹرز کا 6 گھنٹے طویل ہنگامی دورہ کرکے کے ڈی اے ٹاؤن شپس و اسکیموں میں گزشتہ روز شدید بارش کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا اور خستہ حال روڈز و پل مرمت وتعمیر کی ہدایت کی ،انہوں نے اسکیم 33، اسکیم 36 گلستان جوہر، کورنگی ٹاؤن، کلفٹن، منصورہ اور اسکیم 41 سرجانی ٹاؤن کے تفصیلی دورہ کے موقع پر متعلقہ افسران و ملازمین کی جانب سے بارش سے نمٹنے کے لئے اقدامات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کے ڈی اے ٹاؤن شپس و اسکیمز میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی رپورٹ نہیں ہوئی جو کہ باعث اطمینان ہے۔
کراچی پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سندھ میں ترقیاتی منصوبے عوامی خدمت کے بجائے...
کراچی پاکستان سنی تحریک نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی متنازع سمری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے...
کراچی پی ٹی آئی کے رکنِ سندھ اسمبلی سجاد علی سومرو کی والدہ محترمہ کے انتقال پر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے...
کراچی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے معروف دانشور الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے...
کراچی ایس آئی یوپولیس نے خفیہ اطلاع پر کورنگی کازوے شاہراہ بھٹو کے قریب ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب چھاپے...
کراچی6 بچوں کی ماں کو مبینہ طور پر اغواء ہوئے 50 روز سے زائد گزر جانے کے باوجود پولیس بازیاب نہ کراسکی، لیاقت...
کراچیہل پارک کی پہاڑیوں کو کاٹ کر قبضے کی کوشش، بلدیہ عظمیٰ کراچی کےمحکمہ لینڈنے متعلقہ افسران کو فوری سروے...
کراچی فردوس اتحاد اور ہمدرد فاونڈیشن پاکستان کے تعاون سے مفت طبی کیمپ کا فردوس کالونی گلبہار میں انعقاد کیا...