کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر میں نشہ آور چائے پلا کر لوٹ مار کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے، ملزمان نشہ آور چائے پلا کر ڈرائیور سے رکشا اور دیگر سامان لے اڑے،واقعہ مواچھ گوٹھ کے قریب پیش آیا ، مقدمہ تھانہ موچکو میں متاثرہ رکشا ڈرائیور محمد فیاض کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے،مدعی نے پولیس کو بتایا ہے کہ سہ پہر سعید آباد کی سواری اٹھائی، سواری میں 2مرد، ایک خاتون اور 3بچے شامل تھے،فقیر کالونی پہنچ کے مجھے ایک گھر کے باہر کھڑا کیا اور اندر چلے گئے،کچھ دیر بعد گھر سے باہر آئے اور مجھے چائے پلائی،چائے پیتے ہی مجھے غنودگی ہونے لگی۔
کراچی پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سندھ میں ترقیاتی منصوبے عوامی خدمت کے بجائے...
کراچی پاکستان سنی تحریک نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی متنازع سمری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے...
کراچی پی ٹی آئی کے رکنِ سندھ اسمبلی سجاد علی سومرو کی والدہ محترمہ کے انتقال پر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے...
کراچی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے معروف دانشور الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے...
کراچی ایس آئی یوپولیس نے خفیہ اطلاع پر کورنگی کازوے شاہراہ بھٹو کے قریب ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب چھاپے...
کراچی6 بچوں کی ماں کو مبینہ طور پر اغواء ہوئے 50 روز سے زائد گزر جانے کے باوجود پولیس بازیاب نہ کراسکی، لیاقت...
کراچیہل پارک کی پہاڑیوں کو کاٹ کر قبضے کی کوشش، بلدیہ عظمیٰ کراچی کےمحکمہ لینڈنے متعلقہ افسران کو فوری سروے...
کراچی فردوس اتحاد اور ہمدرد فاونڈیشن پاکستان کے تعاون سے مفت طبی کیمپ کا فردوس کالونی گلبہار میں انعقاد کیا...