نکتہ … ……انور شعورؔ

اداریہ
04 مارچ ، 2024
ہمیشہ اہلِ سیاست یہ نکتہ یاد رکھیں
کہ اقتضائے سیاست ہے مصلحت کی روش
حکومت اور اپوزیشن کے حق میں بہتر ہے
محالفت کے بجائے مفاہمت کی روش