کوئٹہ (جنگ نیوز+ اسٹاف رپورٹر) پشتونخوا میپ نے پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کے گھر پر چھاپے کے خلاف احتجاج کی کال دے دی جبکہ آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا، اتوار کی ر ات مرکزی سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال، صوبائی صدر عبدالقہار ودان اور مرکزی رہنما نواب ایاز خان جوگیزئی نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی میں تقریر پر ان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا،جمہوریت کا ساتھ دینے کی پاداش میں تحفہ دیا گیا، ہمیں اطلاع تھی کہ محمود خان اچکزئی کے گھر یا انکے بچوں پر منشیات کا کیس ڈال کر گرفتار کیا جاسکتا ہے، ہمیں جمہوریت کا ساتھ دینے کی پاداش میں تحفہ دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ محمود خان اچکزئی کے گھر پر حملے کے بعد پارٹی کے کارکنوں کے کاروبار کو سیل کیا گیا ،ایئر پورٹ روڈ پر واقع ایک شوروم اور پیٹرول پمپ سیل کیا گیا ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں ۔
کراچیکراچی کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان‘ نیپرا نے کے الیکٹرک کی جانب سے فروری 2025 کے...
کراچی بنگلہ دیش نے پاکستان سے 4.52 ارب ڈالر کے مالی مطالبات کی رسمی طور پر درخواست کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے،...
اسلام آباد وفاقی حکومت کے ریونیو ڈویژن، فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال کی منظوری سے...
لندنریٹائرڈ سینئر پاکستانی فوجی افسر، بریگیڈیئر راشد نذیر، بدھ کے روز اپنے ہتکِ عزت کے مقدمے میں یوکے ہائی...
اسلام آ باد وفاقی سیکرٹری وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر عطا ء الر حمن نے چیئر مین متروکہ...
اسلام آبادپاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی روابط میں اچانک تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاکستان کے...
پشاورپشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ شاکر نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن ہوچکا، مہاجرین واپس...
پشاور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز بل صوبے کے وسائل پر حملہ...