اسلام آباد ( نیوز ایجنسیاں) مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف پاکستان کیلئے خوشخبری ہیں، معیشت کو استحکام دینگے،ترقی کا جو سفر 2018 میں رک گیا تھا پھر سے شروع کرینگے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نوجوانوں کے روزگار، کاروبار اور ترقی کا دور شروع ہوگا۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب معیشت کو استحکام دینگے، پاکستان میں سیاسی و معاشی استحکام آئیگا اور عوام کے مشکل حالات بہتر ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم، صحت، آئی ٹی، زراعت، صنعت اور نوجوانوں کی ترقی کا سفر شروع ہو رہا ہے، 4 سال بے رحمی سے ملک کے تمام شعبوں کو برباد کیا گیا۔ن لیگ کی رہنما نے کہا کہ 4سال تمام شعبوں کو برباد کیا گیا۔
کراچیابھی تو میں جوان ہوں!!89برس کے سدا بہار اداکار دھرمیندر کی خُوبصورتی اور فٹنس کا راز کیا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ...
کراچیمصطفی عامر قتل کیس میں گرفتار ملزم ارمغان کی پولیس پر فائرنگ کرنے کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آگئیں۔...
اسلام آبادپاکستان آرمی کی میزبانی میں آٹھویں انٹرنیشنل ٹیم اسپرٹ مقابلے 14سے 18اپریل 2025تک کھاریاں گیریژن...
کراچی ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایئر ایمبولینس سروس میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق...
کراچی قومی ایئر لائن کی لاہور سےآذربائیجان کیلئے براہِ راست پروازیوں کا آغاز اتوار 20اپریل سے ہو گا، پی...
کراچیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے گلگت بلتستان میں آئندہ ہونیوالے انتخاب میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کیا...
کراچی پیپلز پارٹی نے سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست کیلئے وقار مہدی کو امیدوار نامزد کردیا۔وقار مہدی اس وقت پیپلز...
کراچی سابق چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ آف پاکستان جسٹس آغا رفیق احمد خان نے کہا ہے کہ کوئی کتنا ہی ناراض ہو...