اسلام آباد( نیوز رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شہباز شریف کے بطور وزیراعظم پاکستان منتخب ہونے کے حوالے سے صدر مملکت کو خط ارسال کر دیا۔ اتوار کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت کو لکھے گئے خط میں سپیکر نے انہیں آگاہ کیا کہ میاں محمد شہباز شریف 201 ووٹ حاصل کر کے وزیراعظم پاکستان منتخب ہو گئے ہیں،خط میں لکھا گیا کہ وزیراعظم کا انتخاب3 مارچ بروز اتوار ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، وزارت عظمیٰ کیلئے انتخابات آئین پاکستان کے آرٹیکل 91 کے تحت ہوئے۔
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
اسلام آباد سندھ کے سیاسی خاندانوں میں ہلاکتوں پر انمول عرف پنکی گرفتار، ہلاک ہونے والے افراد کی جانب سے...
کراچی مجھے کہا جا رہا ہے بنی گالا کے بندے کا نام لو، پنکی ۔ پولیس اپنی مرضی کا بیان دلوانا چاہتی ہے، اسپیشل...
لاہوروفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تاڑر نے کہا ہے کہ فی الحال 28 ویں ترمیم کے آثار نظر نہیں آرہے ، پارلیمنٹ میں...
لاہور پاکستان کے ممتاز دانشور، سینئر صحافی، کالم نگار اور ماہنامہ اردو ڈائجسٹ کے مدیرِ اعلیٰ الطاف حسن قریشی...
کراچی سندھ حکومت نے بھی کاروباری اوقات کی پابندی ختم کردی ، فیصلے کا اطلاق صوبے بھر کی مارکیٹوں، شاپنگ مالز،...
کراچی صدرٹرمپ انتظامیہ کی یو اے ای کو ایران کے اہم جزیرے پر قبضے کی ترغیب، واشنگٹن کا خلیجی ریاستوں کو ایران...
اسلام آباد دورہ چین، وزیر اعظم شہباز شریف بیجنگ سے قبل ہانگ ژو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے...