شہباز شریف وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد پہلا دورہ گوادر کا کرینگے

04 مارچ ، 2024

اسلام آباد(جنگ نیوز)نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد پہلا دورہ بارش سے متاثرہ شہر گوادر کا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف کل گوادر میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وہ گوادر میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔نومنتخب وزیراعظم متاثرین گوادر کیلئے امدادای پیکج کا اعلان بھی گے۔