اسلام آباد(این این آئی)صحت کے کارکنوں نے آئی ایم ایف کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت سنگل ٹائر ٹوبیکو ٹیکسیشن سسٹم کا نفاذ کرے،ماہرین صحت اسلام آباد(این این آئی)صحت کے کارکنوں نے آئی ایم ایف کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سنگل ٹائر ٹوبیکو ٹیکسیشن سسٹم کا نفاذ کرے کیونکہ پاکستا ن میں سگریٹ ٹیکس کے نظام کو بہتر کرنا ملک کے بہترین مفاد میں ہے، تمباکو سے متعلق ٹیکس کی آمدنی اور اخراجات کے درمیان فرق کو ختم کرنے کے لیے فوری کارروائی کی ضرورت ہے،سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک)کے زیر اہتمام منعقد ہ ایک تقریب میں صحت کے کارکنوں نے حکومت پاکستان پر زور دیا کہ وہ سنگل ٹائر ٹوبیکو ٹیکسیشن سسٹم کا نفاذ کرے، کمپین فار ٹوبیکو فری کڈزکے کنٹری ہیڈ ملک عمران احمد سگریٹ ٹیکس میں دوسرے درجے کو ختم کرنے سے حکومت کو نہ صرف اضافی ریونیو مدد ملے گا بلکہ تمباکو نوشی سے ہونے والی بیماریوں کو کم کرنے میں بھی مدد ملے گی،تمباکو نوشی سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے سالانہ000، 160سے زیادہ اموات ہوتی ہیں، جو کہ ہر سال ملک کی جی ڈی پی کا 1.6 فیصد ہے، پروگرام مینیجر سپارک ڈاکٹر خلیل احمد ڈوگر نے کہا کہ تمباکو سے متعلق ٹیکس کی آمدنی اور اخراجات کے درمیان فرق کو ختم کرنے کے لیے فوری کارروائی کی ضرورت ہیآئی ایم ایف کی طرف سے تجویز کردہ سنگل ٹائر ٹوبیکو ٹیکسیشن سسٹم کو اپنانے سے پاکستان کے خزانے اور نظام صحت دونوں کو فائدہ ہوگا ۔
اسلام آبادپنجاب فوڈ ڈائریکٹریٹ نے صوبہ بھر کے کسانوں میں 7مئی کو بھی باردانہ تقسیم نہیں کیا۔جس سے گندم کے...
کوئٹہ سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کہ گندم درآمد کرنے کا فیصلہ پی ڈی ایم حکومت کی سمری...
اسلام آباد کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاسکو کو گندم کی خریداری کے موجودہ ہدف 14لاکھ میٹرک ٹن سےبڑھا کر...
اسلام آباد بانی تحریک انصاف عمران خان شیر ا فضل مروت سے ناراض ، ملنے سے انکار کر دیا ۔ شیر افضل مروت کا کہنا...
کراچی پاکستان بار کونسل نے ایک قرار داد میں کہا گیا ہے کہ چھ ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا...
کراچیپولیٹیکو نے ایک امریکی اہلکار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے سیاسی پیغام...
کراچیایک درجن امریکی سینیٹرز نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کو عالمی عدالت انصاف کی جانب...
لاہور ایک حکومتی ادارے نے گندم اسکینڈل میں جاری تحقیقات کے حوالے سے پاکستان میں 44 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درامد...