بیجنگ (ایجنسیاں )چینی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان بشام حملے میں ملوث دہشت گردوں کی تلاش اور انہیں سزادینے کا عمل تیز کرے جبکہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد واقعے کی مکمل تحقیقات کرے، مجرموں کا سراغ لگائے اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ترجمان کا کہنا تھاکہ ہم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پاکستان میں چینی شہریوں، اداروں اور منصوبوں کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کرے۔ترجمان نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، پاک چین تعاون کو کمزور کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔چین ہر قسم کی دہشت گردی کی مخالفت کرتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔چین پاکستان میں چینی اہلکاروں، منصوبوں اور اداروں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کے عزم کے ساتھ پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے بلائے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت ووٹر سے خوفزدہ ہے، اسلئے...
اسلام آباد سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش...
اسلام آبادمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے...
واشنگٹنامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پاکستان کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا، انہوں...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
کراچی غزہ میں آٹے اور ایندھن کی قلت، روٹی کے لیے طویل قطاریں آٹے کی کمی سے بیکریوں کی پیداوار شدید متاثر ،...