اسلام آباد( پی پی آئی) وفاقی کابینہ کا ملتوی شدہ اجلاس اب آج ا ہوگا۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی اور معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔رمضان پیکج عملدرآمد اورنجکاری کے امور پر بھی غور ہو گا جبکہ اجلاس میں سینیٹ الیکشن اور سیاسی صورتحال پر اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔اجلاس میں وزارت داخلہ محسن نقوی کی جانب سے امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی ،بشام دہشتگردی واقعے کے بعد کی تحقیقات پر کابینہ کو آگاہ کریں گے۔ مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکیورٹی کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔
اسلام آ باد وزیرِ اعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے پیر کے روز ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس سے...
اسلام آ باد سینئر بیورو کر یسی کیلئے اہم خبر ہے کہ وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کیلئے بلائے...
اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ حکومت ووٹر سے خوفزدہ ہے، اسلئے...
اسلام آباد سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر آج شوال میں پاک افغان سرحد پے در اندازی کی ناکام کوشش...
اسلام آبادمشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے...
واشنگٹنامریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پاکستان کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا، انہوں...
کراچی 2026 میں مسلسل تین ماہ جنوری ،فروری اور مارچ میں سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی...
کراچی غزہ میں آٹے اور ایندھن کی قلت، روٹی کے لیے طویل قطاریں آٹے کی کمی سے بیکریوں کی پیداوار شدید متاثر ،...