انڈیا کو چین کیخلاف کھڑاکرنیکی سازش امریکا کررہاہے‘جنرل قیوم

28 مارچ ، 2024

راولپنڈی(ایجنسیاں)پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم نے کہا کہ انڈیا کوچین کیخلاف کھڑا کرنے کی سازش امریکا کررہا ہے‘عدلیہ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں ‘ فوج کے خلاف بولنے والوں کو پارلیمنٹ میں بلایا جائے۔