پولن کی مقدار

28 مارچ ، 2024

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مقدار 48351 فی مکعب میٹر رہی ۔ پولن الرجی سیزن کے دوران گھروں کی کھڑکیاں دروازے بند رکھے جائیں اور باہر نکلتے ہوئے ماسک کا استعمال کیا جائے۔