ماں بیٹی سمیت چار لڑکیاں اغواء

28 مارچ ، 2024

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے ماں بیٹی اور دولڑکیوں کو اغواءکر لیاگیا۔ واقعات تھانہ صادق آباد، ائرپورٹ اور تھانہ چونترہ کے علاقوں میں پیش آئے۔