راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کلر سیداں روڈ اور نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کارووائی کرتے ہوئے 2 فوڈ مارٹس کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا ۔ فوڈ مارٹس سے زائد المیعاد پروڈکٹس برآمد ہوئیں۔ایکسپائرڈ کولڈ ڈرنکس، مصالحہ جات اور کرپس موقع پر تلف کردئیے گئے۔
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 9موٹرسائیکلوں ،بھاری مالیت کے طلائی زیورات ،موبائل...
راولپنڈی فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 43/44 ویں بیچ نے اپنا پروگرام مکمل کرلیا، آئی جی پنجاب...
راولپنڈی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق نے ایوانِ صدر کا دورہ کیا، جہاں...
راولپنڈی لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات فروشوں کوگرفتار کرکےساڑھے 18 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی گئی ،تھانہ...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس تنویر احمد شیخ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن میں 22 مشکوک افراد کوحراست میں لے...
راولپنڈی اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن میں 10 ملزموں کوگرفتار کر...
راولپنڈی راولپنڈی پولیس کے غازی کانسٹیبل محمد زبیر انتقال کرگئے ، وہ بغرض علاج معالجہ پی او ایف ہسپتال واہ...