اسلام آباد( نیوز رپورٹر) حکو مت پاکستان نے پولیس سروس کے گر یڈ20 کے افسر ڈی جی نیب وقار چو ہان کو پبلک سروس میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں ستا رہ امتیاز کے اعزاز سے نوازا ہے ۔گورنر پنجاب بلیغ الر حمن ٰ نے گزشتہ روز ایک تقریب میں انہیں ایوار ڈ دیا، ایوارڈایف آئی اے میں بطور ڈائریکٹر سائبر کرائمز تعیناتی کے دوران ان کی نمایاں کا کردگی پر دیاگیاجہاں انہوں نے سائبر کرائمز میں متوازی مالیاتی انوسٹی گیشن کا تصور متعارف کرایاجو بعد ازاں ایف اے ٹی ایف کی سفارشات کی روشنی میں منی لانڈرنگ کی انوسٹی گیشن کا وسیلہ بنا۔انکی کمانڈ میں ایف اے ٹی ایف کے رہنما اصو لوں کے مطابق ایف آئی اے نے شمالی ریجن میں حوالہ اور منی لانڈرنگ کیخلاف مہم چلائی۔
سرائے عالمگیر وزیراعلیٰ پنجاب نے ضلع گجرات کی تینوں تحصیلوں سرائے عالمگیر‘ کھاریاں‘ گجرات میں قائم ...
راولپنڈی رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی نے لوک ورثہ آرٹ گیلری میں تین روزہ نمائش...
راولپنڈیپاکستان کے دفاع کےلئے پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قربانی دی اور ذولفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام کی بنیاد...
اسلام آباد عوامی سروے میں ساڑھے 96 فیصد شہری تمباکو مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کے حق میں ہیں۔ سپارک کے پروگرام...
اسلام آباد ملک کے میدانی علاقے مسلسل کئی روز سے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ۔ جمعہ کے روز بھی دن بھر سورج آگ...
اسلام آباد اکادمی ادبیات پاکستان کی صدر نشیں ڈاکٹر نجیبہ عارف اور ناظم اعلیٰ سلطان ناصر نے شاعر تجمل کلیم کے...
حطارخانپور کے دور افتادہ پہاڑی علاقے تھانہ مکھنیال کی حدود رمیال میں موٹر سائیکل سےگرنے والا نوجوان گلے میں...