اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) سیکٹر جی نائن ٹو میں آئس کے نشے سے منع کرنے پر دوست نے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔تھانہ کراچی کمپنی کے مطابق مقتول احسان اللہ اپنے گہرے دوست جواد کو آئس کے نشے سے چھٹکارا دلانا چاہتا تھا ۔ مقتول منشیات سے چھٹکارا دلانے والے ادارے سے اس کا علاج کرانا چاہتا تھا۔جواد نے پتہ چلنے پر احسان اللہ کو گھر سے باہر بلوا کر گولیاں مار دیں جو موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
راولپنڈی انسداد ڈینگی ضلعی ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس میں ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ...
اسلام آباد جماعت اسلامی کے احتجاج میں شریک افراد کی گرفتاری پر سیکٹر ایف - 10میں واقع تھانہ شالیمار پر جمعرات...
راولپنڈی ملک بھر کے نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کرام، طلباء وطالبات فلسطین و غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار...
راولپنڈی تھانہ گولڑہ کےایس ایچ او نے مخالف فریق سے مبینہ ملی بھگت کر کے شہری کی آبائی زمین سے تعمیراتی سامان...
اسلام آباد راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کے علاقے ٹرانسفارمر چوک میں فائرنگ کر کے نا معلو م شخص کوموت کے...
راولپنڈیآل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا کی کال پرراولپنڈی ڈویژن کے تمام سرکاری محکموں میں مطالبات کی...
اسلام آباد ماہر تعلیم ، گورنمنٹ ہائی سکول فتح جنگ کے سابق سینئر ہیڈ ماسٹر ملک نورزمان 92 سال کی عمر میں...
مریضلع مری میں تمام کاروباری تنظیموں نے اسرائیلی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔جمعیت علماء اسلام...