اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) کیپٹل پولیس نے 12 پیشہ ور بھکاریوں سمیت 30جرائم پیشہ عناصر گرفتار کر لیا ۔ انسداد کارچوری یونٹ نے چار بین الصوبائی کار چوروں کو گرفتار کرکے 8مسروقہ گاڑیاں برآمد کر لیں۔ گرفتار ملزمان میں عادل شہزاد، عدیل عباس، وجاہت علی اور امداد خان شامل ہیں ۔ انسداد رابری و ڈکیتی یونٹ پولیس نےسید نعمت اللہ کو گرفتار کرکے مسروقہ نقدی 25لا کھ روپے برآمدکرلی ۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصراللہ رندھاوا نے اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال...
راولپنڈی اسلام آباد میں ملکی و غیر ملکی وفود کی آمدورفت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹریفک اور سکیورٹی مینجمنٹ کے...
راولپنڈی اے آئی جی انوسٹی گیشن اینڈکمپلینٹس عنایت علی شاہ نے اردل روم کا انعقاد کیا، انسپکٹر جنرل آف پولیس...
چکوالضلع چکوال میں افغان باشندوں کیخلاف پولیس کا آپریشن جاری ہے۔ ڈھڈیال میں انتظامیہ کی کاروائی میں37افغانی...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 22 اشتہاریوں سمیت 33جرائم پیشہ عناصر کوگرفتار کرلیا، تھانہ...
اسلام آباد پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مغل نے وفاقی دارالحکومت میں مقامی مالکان کی اراضی اور کچی...
راولپنڈی امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے لئے راولپنڈی پولیس نے سکیورٹی اقدامات...
راولپنڈی کمشنر و چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کی ہدایت پر 8 اپریل کو ملتوی ہونے والے راولپنڈی شہر کے 64...