اسلا م آ باد( نمائندہ خصوصی ) وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے کہا ہے کہ پا رلیمنٹ نے آئین پر عملدرآمد کر تے ہو ئے 2010 ء میں خوا تین کو کام کی جگہ پر ہراساں کر نے کے خلاف ایکٹ منظور کیا جس میں مردوں اور عو رتوں کو کسی خوف و خطر کے بغیر ذریعہ معاش اختیار کر نے کے مسا وی موا قع دئیے گئے ہیں۔وفاقی محتسب ، ایشین امبڈسمین ایسو سی ایشین (اے او اے)کے زیر اہتمام ویبینار سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا آ ئین قو می زندگی کے تمام شعبوں میں مسا وات اور عزت وقار کو بر قرار رکھتے ہوئے کسی بھی قسم کے صنفی امتیاز کی نفی کر تا ہے۔
راولپنڈی راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں ایک گاڑی 9موٹرسائیکلوں ،بھاری مالیت کے طلائی زیورات ،موبائل...
راولپنڈی فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 43/44 ویں بیچ نے اپنا پروگرام مکمل کرلیا، آئی جی پنجاب...
راولپنڈی ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی اسلام آباد رانا عمر فاروق نے ایوانِ صدر کا دورہ کیا، جہاں...
راولپنڈی لیڈی منشیات سپلائر سمیت 7 منشیات فروشوں کوگرفتار کرکےساڑھے 18 کلو سے زائد چرس برآمدکرلی گئی ،تھانہ...
راولپنڈی لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس تنویر احمد شیخ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے...
راولپنڈی اسلام آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن میں 22 مشکوک افراد کوحراست میں لے...
راولپنڈی اے این ایف نے تعلیمی اداروں کے اطراف اورملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن میں 10 ملزموں کوگرفتار کر...
راولپنڈی راولپنڈی پولیس کے غازی کانسٹیبل محمد زبیر انتقال کرگئے ، وہ بغرض علاج معالجہ پی او ایف ہسپتال واہ...