وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا غیر ملکی سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر

28 مارچ ، 2024

اسلام آباد (فاروق اقدس/نامہ نگار خصوصی) وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان میں متعین غیر ملکی سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا گیا جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت وفاقی کابینہ کے ارکان کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔