اسلام آباد (فاروق اقدس) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی اہم سیاسی سرگرمیوں کے منظر سے گزشتہ کئی دنوں سے غیر حاضر ہیں ،اب جبکہ سینٹ کے الیکشن کی سرگرمیاں اور اس حوالے سے جوڑ توڑ بھی عروج پر ہے بلاول بھٹو کی ان سرگرمیوں میں عدم موجودگی کو محسوس کیا جارہا ہے، کیونکہ اس دوران اسلام آباد میں ہونے والی قومی نوعیت کی اہم تقاریب سمیت انہیں کسی سیاسی اجتماع میں بھی نہیں دیکھا گیا،قومی نوعیت کی اہم تقریبات سمیت کسی سیاسی اجتماع میں نہیں دیکھا گیا ،ایوان صدر کی تقریب میں بہنوں کے ہمراہ شرکت کی تھی۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو کی قابل ذکر مصروفیت جو منظرعام پر آئی تھی وہ شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ایوان صدر میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب تھی۔
اسلام آباد بجلی صارفین سے تقریباً 9 روپے فی یونٹ تک اضافی ٹیکس وصولی کا انکشاف ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی...
کراچی چیئرمین پاک چائنا انسٹیٹیوٹ مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ ایران امریکا معاہدے کی طرف پیش رفت ہو سکتی ہے۔...
اسلام آباد ون کانسٹی ٹیوشن ایونیو کے مزید 20 اپارٹمنٹ سب لیز ہولڈرز کی انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت آج اسلام...
کراچی اسرائیل کی جانب سے گزشتہ برس ایران جنگ سے قبل بھی عراق میں ایک خفیہ فوجی اڈا قائم کیے جانے کا انکشاف ہوا...
اسلام آباد پاکستان کے گیس گردشی قرضہ پلان پر آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کردیا، منظوری کی رپورٹیں غلط...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نےسرکلرڈیٹ کوکم کرنےکےاقدامات کےتحت کے الیکٹرک کےساتھ قانونی تنازع ختم اور تمام...
اسلام آباد پاکستان کی ثالثی کوششیں، ایران اور امریکہ کے درمیان نئی تجاویز کا تبادلہ نہیں ہوا۔ ایران نے...
کراچی وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور...