آئی ایم ایف کی بجلی ٹیرف میں کمی کے لئے حکومت کو نئی تجاویز

28 مارچ ، 2024

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے حکومت کو نئی تجاویز دیدیں۔