6 ججوں کے خط کا معاملہحامد خان کا چیف جسٹس سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ

28 مارچ ، 2024

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) سینئر وکیل و رہنما تحریک انصاف حامد خان نے 6 ججوں کے خط کے معاملے کی انکوائری کیلئے چیف جسٹس سے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کردیا کہ چیف جسٹس پاکستان اس معاملے پر اپنا کردار ادا کریں۔