وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیا ءکی سمگلنگ کا نوٹس لے لیا

28 مارچ ، 2024

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیا کی اسمگلنگ کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ، توانائی اور صنعت و پیداوار کے متعلقہ حکام کو وزیراعظم آفس طلب کرلیا جس میں حکام کو ایکشن پلان ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔