وزیر اعظم سے آ رمی چیف کی ملاقاتملک کی داخلی اور خارجی سیکورٹی کے امور پر صلاح مشورہ

28 مارچ ، 2024

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) چیف آف آر می سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ۔ یہ ون آن ون ملاقات وزیر اعظم ہا ئوس میں سیکورٹی سے متعلق بلائے گئے اعلیٰ سطحی اجلاس سے قبل ہوئی ۔ ملاقات میں ملک کی داخلی اور خارجی سیکورٹی کے امور پر صلاح مشورہ کیا گیا۔