کراچی (ٹی وی رپورٹ) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگ رہاکہ یہ حکومت ڈیلیورکرسکے گی، عوام سڑکوں پر آئیں گے تو حکومت خودگر جائے گی، یہ حکومت مکمل اسٹیبلشمنٹ کے قبضے میں ہوگی، فیصلے وہی کریں گے انہی کے فیصلوں کے تحت پالیسیاں بنیں گی، انہی کے فیصلوں کے تحت قانون سازیاں ہوں گی، پارلیمنٹ ایک ربڑ اسٹمپ ہوگی، نوازشریف سے ملاقات میں بتایا اُنہیں نیا لاڈلہ سمجھتا ہوں، جماعت نے فی الوقت ایسا فیصلہ نہیں کیاکہ ہم پی ٹی آئی سے مل کرکوئی تحریک چلارہےہیں، پی ٹی آئی کے رویے میں تبدیلی نظر آ ر ہی ہے جو اچھی بات ہے، سیاست میں مثبت رویہ ہے اس طرح ہم آگے بڑھتے ہیں تو مضائقہ نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں میزبان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پروگرام میں نمائندہ خصوصی عبدالقیوم صدیقی اور سینئر صحافی حسنات ملک نے بھی گفتگو کی۔
اسلام آباد دورہ چین، وزیر اعظم شہباز شریف بیجنگ سے قبل ہانگ ژو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے...
اسلام آباد حکومت نے مٹی کی تیل کی قیمت میں 7 روپے 23 پیسے کمی کر دی، پٹرول پر لیوی کم کر دی جبکہ ڈیزل پر لیوی...
کراچی عمان ہرمز معاملے پر امریکا اور ایران کے درمیان کشمکش میں پھنس گیا۔ مسقط کی پوزیشن غیر واضح،ہرمز میں...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ5G اسپیکٹرم کی کامیاب اور شفاف نیلامی بلا شبہ "ڈیجیٹل...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
لاہور پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف...
تائی پے — تائیوان نے ہفتے کے روز خود کو ایک “خودمختار اور آزاد” ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوامی...
کراچی ایران جنگ تیل بحران،کچھ ممالک کی اربوں ڈالر کما ئی، کچھ کو شدید نقصان، امریکا، ناروے اور برازیل کو...