چیف جسٹس ججز کے خط پر جوڈیشل کمیشن بنا کر انکوائری کرائیں ، احمد خان بھچر

28 مارچ ، 2024

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچرنے اسمبلی احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے کہا ہے کہ مریم نواز کو قائد ایوان تسلیم نہیں کرتے،چیف جسٹس چھ ججزکے خط پرفی الفور جوڈیشل کمیشن بنا کر اس کی انکوائری کرائیں۔