لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکارہ ريشم کو خوابوں کے شہزادے کی تلاش ہے، مداحوں کويہ بھی بتاديا کہ وہ پسند کی شادی کريں گی، دو سال بعد فلمی سرگرميوں کی بحالی پربھی خوشی کا اظہار بھی کيا۔لاہور میں ہونے والے موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش میں اداکارہ ریشم نے شرکت کی ۔اس موقع پر اداکارہ سے شادی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ شادی ضرور کروں گی۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ پسند کی شادی کروں گی ليکن جيون ساتھی ميں وہ تمام خوبياں ہونی چاہئيں جن کی مجھے تلاش ہے۔اداکارہ نے دو سالوں بعد سينما گھروں اورثقافتی سرگرميوں ک بحال کو خوش آئند قرار ديا۔یاد رہے دو سال قبل بھی اداکارہ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ وہ 2020 میں شادی کرلیں گی۔
لاہور ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا، سسٹم میں 5ہزار300 میگاواٹ کی کمی ہوگئی، جس کے سبب مختلف شہروں میں 10...
اسلام آبادپاکستان کو بین الاقوامی سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی حاصل ہوئی ہے،پاکستان نے بطور جی77چیئرمین...
جموں مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہفتے کی علی الصبح آر ایس پورہ علاقے میں...
اسلام آ باد وزارت مذہبی امور نے اگرچہ گورنمنٹ سکیم کے تحت حج در خواستیں وصول کر لی ہیں اور آج ان کی قرعہ...
اسلام آباد ایف بی آر کے نئے چیئرمین کی جانب سے اپنی نئی ٹیم کی تشکیل کا عمل جاری ہے۔ گزشتہ روزان لینڈ ریونیو...
سکھر وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ارسلان اسلام شیخ نے اپنے عہدے سے استعفے دیدیا۔ انہوں نے عہدے سے مستعفی...
اسلام آبادکابینہ ڈویژن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کےمعاون...
کراچی طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر تحریک طالبان کی پابندی کے...