کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سونیاحسین کا نام پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔سونیا حسین سوشل میڈیا پر بہت کم نظر آتی ہیں لیکن جب بھی وہ اپنی کو ئی تصاویر یا ویڈو شیئر کرتی ہیں ان کے مداح ا ن کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکتے۔حال ہی میں انہوں نے کیلاشی لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں جنہیں کافی پسند کیا جارہا ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ خود بھی کیلاشی لباس پہن کر محظوظ ہو رہیں۔ وہ ایک محنتی اور باصلاحیت اداکارہ ہیں، ڈرامہ کا انتخاب کرتے وقت ان کی کوشش ہو تی ہے کہ وہ اس کردار کا انتخاب کریں جو نہ صرف منفرد ہو بلکہ اس میں ایک سبق بھی ہو یہی وجہ ہے کہ ان کے تمام ہی کرداروں میں انفرادیت نظر آتی ہے تاکہ دیکھنے والے یکسانیت کا شکار نہ ہو۔
لاہور ملک میں بجلی کا شارٹ فال بڑھ گیا، سسٹم میں 5ہزار300 میگاواٹ کی کمی ہوگئی، جس کے سبب مختلف شہروں میں 10...
اسلام آبادپاکستان کو بین الاقوامی سفارتی محاذ پر ایک اور کامیابی حاصل ہوئی ہے،پاکستان نے بطور جی77چیئرمین...
جموں مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہفتے کی علی الصبح آر ایس پورہ علاقے میں...
اسلام آ باد وزارت مذہبی امور نے اگرچہ گورنمنٹ سکیم کے تحت حج در خواستیں وصول کر لی ہیں اور آج ان کی قرعہ...
اسلام آباد ایف بی آر کے نئے چیئرمین کی جانب سے اپنی نئی ٹیم کی تشکیل کا عمل جاری ہے۔ گزشتہ روزان لینڈ ریونیو...
سکھر وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ارسلان اسلام شیخ نے اپنے عہدے سے استعفے دیدیا۔ انہوں نے عہدے سے مستعفی...
اسلام آبادکابینہ ڈویژن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کےمعاون...
کراچی طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر تحریک طالبان کی پابندی کے...