مسیحی برادری آج ایسٹر منائے گی

31 مارچ ، 2024

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و خروش سے منائے گی گر جا گھروں میں خصوصی عبادات کی جائیں گی کوئٹہ سمیت ملک بھر کے گر جا گھروں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔