راولپنڈی (نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ کی پارکنگ سے مشکوک شخص کو گرفتارکرلیاگیا،ذرائع کے مطابق ہفتہ کی دوپہر سو ا بارہ بجے سپریم کورٹ کار پارکنگ سے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے کر تھانہ سیکرٹریٹ کے حوالے کردیا گیا ، مشکوک شخص کی جیب سے افغان نیشنل کارڈ بھی بر آمد ہوا جس کے مطابق اس کا نام سیدہ جان ولدمیرا جان ہے اوروہ افغانستان میں جلال آباد ننگر ہار کارہنے والاہے اور یہاں اسلام آباد کے علاقہ بارہ کہو میں مقیم ہے ، جو سپریم کورٹ پارکنگ ایریا میں پھر رہا تھا جس کوڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں نے شک کی بنا پر حراست میں لے لیا۔
اسلام آباد دورہ چین، وزیر اعظم شہباز شریف بیجنگ سے قبل ہانگ ژو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
اسلام آ باد بلوچستان میں ایک سال سے تعینات پولیس سروس گریڈ18کے چھ افسر تبدیل ،تبدیل ہونیوالوں میں بیدار بخت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے سرمایہ کاری نظام کو مزید مؤثر بنانے کیلئے بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ5G اسپیکٹرم کی کامیاب اور شفاف نیلامی بلا شبہ "ڈیجیٹل...