کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)بلو چستان حکو مت نے 3 جا معا ت کے لئے سا ڑ ھے 42کر وڑ روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظو ری دے دی ۔محکمہ خز انہ بلو چستان کی جا نب سے سیکرٹر ی کا لجز و ٹیکنکل ایجو کیشن کے نا م لکھے گئے مر اسلے میں کہا گیاہے کہ محکمہ خز انہ نے صو بے کی 3جا معا ت میں تنخو اہو ں اور پینیشن کی ادا ئیگی کے لئے سا ڑ ھے 42کر وڑ روپے کی گر انٹ کی منظو ری دے دی ہے گر انٹ کے تحت جا معہ بلو چستان کو 25کر وڑ 50لا کھ ، بلو چستان یو نیور سٹی آ ف انفا ر میشن ٹیکنا لو جی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے لئے 12کر وڑ جبکہ لسبیلہ نیو ر سٹی آ ف ایگر ی کلچر و ا ٹر اینڈ میر ین سا ئنسز کے لئے پا نچ کر وڑ روپے کی منظو ری دی گئی ہے و اضح رہے کہ و زیر اعلیٰ بلو چستان میر سر فرا ز بگٹی نے گز شتہ دنو ں جا معا ت کے ما لی بحر ان کے حو الے سے اجلا س کے دوران جا معا ت کو ایک دفعہ گر انٹ دینے کی منظو ری دی تھی۔
اسلام آباد دورہ چین، وزیر اعظم شہباز شریف بیجنگ سے قبل ہانگ ژو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے...
کراچیوزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارت کے شہر احمد آباد میں ہونے والی میٹنگ میں...
اسلام آ باد بلوچستان میں ایک سال سے تعینات پولیس سروس گریڈ18کے چھ افسر تبدیل ،تبدیل ہونیوالوں میں بیدار بخت...
اسلام آباد پاکستان نے انڈس واٹر ٹریٹی سے متعلق حالیہ ثالثی فیصلے کو بھارت کی جانب سے مسترد کیے جانے کے بعد...
اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع نوشکی اور تربت میں دہشت گردی کے...
اسلام آباد صدر آصف علی زرداری اوروزیر اعظم محمد شہباز شریف نےکامسئلہ فلسطین کے منصفانہ پائیدار حل...
اسلام آ باد وفاقی حکومت نے سرمایہ کاری نظام کو مزید مؤثر بنانے کیلئے بورڈ آف انویسٹمنٹ کو ایس آئی ایف سی...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ5G اسپیکٹرم کی کامیاب اور شفاف نیلامی بلا شبہ "ڈیجیٹل...