راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سپریم کورٹ کی پارکنگ سے مشکوک شخص کو گرفتارکرلیاگیا،ذرائع کے مطابق ہفتہ کی دوپہر سو ا بارہ بجے سپریم کورٹ کار پارکنگ سے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے کر تھانہ سیکرٹریٹ کے حوالے کردیا گیا ، مشکوک شخص کی جیب سے افغان نیشنل کارڈ بھی بر آمد ہوا جس کے مطابق اس کا نام سیدہ جان ولدمیرا جان ہے اوروہ افغانستان میں جلال آباد ننگر ہار کارہنے والاہے اور یہاں اسلام آباد کے علاقہ بارہ کہو میں مقیم ہے ، جو سپریم کورٹ پارکنگ ایریا میں پھر رہا تھا جس کوڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں نے شک کی بنا پر حراست میں لے لیا۔
راولپنڈی حکومتِ پاکستان نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر عارضی طور پر کم کی گئی حدِ رفتار کا فیصلہ واپس لے...
اسلام آ باد متروکہ وقف املاک بورڈ ETPB کے زیر انتظام مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت...
بیجنگپاکستان اور چین کے مختلف اداروں کے درمیان زرعی علوم، تکنیکی تعلیم، فنی و پیشہ ورانہ تربیت اور نوجوانوں...
اسلام آباد اقتصادی تعاون کی ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کے سیکریٹری جنرل ایمبیسیڈرسہیل محمود نے کہا...
اسلام آ باد چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو فضائی معیار کے حوالے سےماڈل سٹی بنایا...
اسلام آباد سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن اسلام آباد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کو پراپرٹی ٹیکس نوٹس کا...
اسلام آباد گلگت بلتستان میں شراکت اقتدار فارمولا طے پانے کے بعد دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس...
اسلام آباد نجی ہاوسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں نیب نے600ملین یکورکرلئے ،300 متاثرین کی داد رسی کی ، متاثرین کو...