لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کرے گا۔این اے 117 لاہور سے عبدالعلیم خان کی کامیابی پی ٹی آئی کے علی اعجاز نے چیلنج کی۔این اے 118 سے حمزہ شہباز کی کامیابی پی ٹی آئی کی عالیہ حمزہ نے چیلنج کی جبکہ پی پی 152 سے ملک محمد وحید کی کامیابی پی ٹی آئی کے نعمان مجید نے چیلنج کی۔این اے 71سیالکوٹ سے خواجہ آصف کی کامیابی پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار نے چیلنج کی۔
راولپنڈی حکومتِ پاکستان نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر عارضی طور پر کم کی گئی حدِ رفتار کا فیصلہ واپس لے...
اسلام آ باد متروکہ وقف املاک بورڈ ETPB کے زیر انتظام مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت...
بیجنگپاکستان اور چین کے مختلف اداروں کے درمیان زرعی علوم، تکنیکی تعلیم، فنی و پیشہ ورانہ تربیت اور نوجوانوں...
اسلام آباد اقتصادی تعاون کی ترقی پذیر ممالک کی تنظیم ڈی ایٹ کے سیکریٹری جنرل ایمبیسیڈرسہیل محمود نے کہا...
اسلام آ باد چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو فضائی معیار کے حوالے سےماڈل سٹی بنایا...
اسلام آباد سی ڈی اے اور میونسپل کارپوریشن اسلام آباد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس کو پراپرٹی ٹیکس نوٹس کا...
اسلام آباد گلگت بلتستان میں شراکت اقتدار فارمولا طے پانے کے بعد دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس...
اسلام آباد نجی ہاوسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں نیب نے600ملین یکورکرلئے ،300 متاثرین کی داد رسی کی ، متاثرین کو...