اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ سول سرونٹس ( اپیل) رولز1973اور سروس ٹر یبو نل ایکٹ 1973 کے تحت محکمانہ اتھارٹی کے فیصلہ کے خلاف 30دن میں اپیل دائر کرسکتے ہیں ۔ اگر محکمانہ اتھارٹی اس اپیل پر90دن میں فیصلہ نہ کریں تو متاثرہ ملازم فیڈرل سروس ٹر یبونل میں اپیل دائر کرسکتے ہیں ،اگر محکمانہ اتھارٹی فیصلہ کردے تو اس فیصلہ کے خلاف فیڈرل سروس ٹر یبونل میں اپیل 30دن میں دائر کی جا سکتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے یہ آفس میمو ر نڈم تمام وزارتوں اور ڈو یژن کو ارسال کر دیا ہے۔ وزارتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ 30دن میں اپیل پر فیصلہ کو یقینی بنا ئیں۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...