اسلام آباد(جنگ رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ ڈاکٹر سہیل تھہیم کی عدالت نے تھانہ آبپارہ میں درج فراڈ کے مقدمہ کے ملزم فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیاہے،ہفتہ کے رو زملزم کو بکتر بند گاڑی میں اڈیالہ جیل سے عدالت میں لایا گیا تھا تاہم ملزم کا وکیل عدالت میں پیش نہ ہو سکا دوران سماعت ملزم نے عدالت سے استدعا کی کہ عید سے پہلے کی کوئی تاریخ دیدیں تاکہ عید سے پہلے فیملی سے ملاقات ہو جائے جس پر عدالت نے سماعت 8اپریل تک ملتوی کردی۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...