بیجنگ (شِنہوا)چین-یورپی یونین اعلی سطحی عوامی مکالمے کا چھٹا اجلاس بیجنگ میں منعقد ہوا جس میں چین اور یورپی یونین نے عوامی تبادلوں اور عملی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔چین کی ریاستی کونسلر شین یی چھن اور یورپی کمشنر برائے جدت تحقیق، ثقافت، تعلیم اور امورنوجوانان ایلیانا ایوانوا نے مکالمے میں اپنے اپنے وفود کی قیادت کی۔شین نے کہا کہ چین اور یورپی یونین کو اپنے رہنماں کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد اور اعلی سطحی مذاکراتی طریقہ کار کے تحت اہلکاروں کے تبادلے کو آسان بنانا چاہیے، اور چین اور یورپی یونین کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو متحرک کرتے ہوئے تعلیم، سائنس وٹیکنالوجی، ثقافت، میڈیا، کھیلوں، نوجوانوں اور خواتین کے تبادلوں اور تعاون کو بڑھانا چاہیے۔ایوانوا نے کہا کہ یورپی یونین عوامی تبادلوں اور عملی تعاون کو مزید نتیجہ خیز بنانے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہاں ہے۔
کراچی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچ نے ایف آئی اے کی جانب سے شہریوں کے بینک اور موبائل اکانٹس بلاک کرنے پر...
کراچی انیل امبانی کی کمپنی سمیت بھارتی بینک حکام پر فراڈ اور مجرمانہ سازش کے الزامات عائد،بھارتی تحقیقاتی...
اسلام آباد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ خواجہ،...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف معروف صحافی مرحوم الطاف حسن قریشی کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ کے...
لاہور بھارت نے جنوب مشرقی ایشیا میں اپنے دفاعی اثر و رسوخ کو مزید وسعت دیتے ہوئے ویت نام کو سپرسانک کروز...
لاہور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ٹفنی ٹرمپ اور ان کے شوہر مائیکل بولوس نے آگرہ میں تاج محل کا دورہ کیا...
اسلام آباد پاکستان کی 79ویں سالگرہ کے دن 14 اگست کو معرکہ حق مونومنٹ پارک کا افتتاح کا جائے گا۔ افتتاحی تقریب...
کراچی آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر سینیٹر سرمد علی اور سیکرٹری جنرل محمد اطہر قاضی نے اے پی این ایس...